جنوبی پنجاب میں سیلاب نے عام شہریوں کو تو بے آسرا اور بے گھر کر رکھا ہے لیکن کچے کے علاقوں میں ڈاکوؤں کی وارداتیں اسی طرح جاری ہیں۔
کچے کے ڈاکو
حکومت پنجاب نے شاہد لُنڈ کے سر کی قیمت ایک کروڑ روپے مقرر کر رکھی تھی اور وہ طویل عرصے سے پنجاب کے کچے کے علاقوں میں روپوش تھے۔