دنیا امریکی فوج کے شام میں داعش کے 70 سے زائد اہداف پر حملے ’آپریشن ہاک آئی سٹرائیک‘ کے تحت کیے گئے یہ حملے امریکی اہلکاروں پر ہونے والے ایک حملے کے جواب میں کیے گئے۔
نقطۂ نظر بشار، عرب جمہوری ممالک کے لیے ایک سبق اسد خاندان کے نظام کی ناکامی سے جو سبق ملتا ہے وہ یہ ہے کہ عوامی اطمینان ہی ممالک کے استحکام کی واحد ضمانت ہے۔