امریکی صدر نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ مذاکرات میں آبنائے ہرمز اور ایران کی ایٹمی صلاحیت ختم کرنے پر بات ہو گی۔
زیادہ مؤثر حکمتِ عملی انٹیلی جنس پر مبنی سکیورٹی ہے جو ردعمل دینے کے بجائے پہلے سے اقدامات کرے۔ اس کے ساتھ سیاسی شمولیت اور بلوچستان کے عوام کو دبانے کے بجائے نمائندگی کا احساس دلانا ضروری ہوگا۔