صحت مسکراہٹ مہنگے بوٹاکس سے زیادہ پرکشش ہے: تحقیق محققین نے دریافت کیا ہے کہ اگر مقصد صرف پرکشش نظر آنا ہو تو مسکراہٹ ایک نہایت سستا اور مؤثر طریقہ ہے۔