فلم وہ سوویت فلم جس نے سینیما کا معیار ہمیشہ کے لیے بدل دیا سرگئی آئزن سٹائن کی شہرۂ آفاق فلم بیٹل شپ پوٹیمکن کو ریلیز ہوئے ایک صدی مکمل ہو گئی، مگر جبر، اجتماعی مزاحمت اور انقلابی یکجہتی پر مبنی اس کی بصری قوت آج بھی تازہ محسوس ہوتی ہے۔