کھیل اعصابی بیماری کے باوجود برطانوی خاتون کی 200 میراتھنز مکمل میگن نے تقریباً 8,433 کلومیٹر کا فاصلہ کیا اور 2016 میں قائم ہونے والا ریکارڈ بھی توڑ دیا اور سابق رنر کے مقابلے میں 97 دن کم وقت میں یہ کارنامہ سرانجام دیا۔