پاکستان پاکستان اور ایران کا تجارتی حجم 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کا عزم مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ آج ایران کے ساتھ کئی دستاویزات پر دستخط کیے ہیں تاکہ 10 ارب ڈالر کے دوطرفہ تجارتی ہدف کو ممکن بنایا جا سکے۔