ٹیکنالوجی اے آئی جلد وائس نوٹ سے گلے کے سرطان کی تشخیص کے قابل ہوگی اوریگون ہیلتھ اینڈ سائنس یونیورسٹی کے محققین کا خیال ہے کہ اب صوتی پیغامات کو مصنوعی ذہانت کے ایک ایسے ٹول کی تربیت کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے، جو گلے کے زخموں کی شناخت کر سکے۔