کرکٹ بنگلہ دیش کے خلاف میچ میں غصے کے اظہار پر سلمان آغا کو سزا آئی سی سی کے مطابق سلمان علی آغا نے آرٹیکل 2.2 کی خلاف ورزی کی، جو بین الاقوامی میچ میں کرکٹ کے سازوسامان، لباس، گراؤنڈ آلات یا فکسچر کے غیر مناسب استعمال سے متعلق ہے۔