کرکٹ سمیر کے 172 رنز، پاکستان انڈیا کو ہرا کر انڈر 19 ایشیا چیمپیئن بن گیا پاکستان نے سمیر منہاس کی انتہائی عمدہ بیٹنگ کی مدد سے انڈیا کو 191 رنز سے باآسانی ہرا کر آئی سی سی انڈر 19 ایشیا کپ جیت لیا۔