دنیا ترکی: مسلمان ممالک کا غزہ امن منصوبے پر مشاورتی اجلاس پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق اجلاس کا مقصد جنگ بندی پر عمل درآمد اور انسانی امداد کی فراہمی کے حوالے سے مشترکہ حکمت عملی طے کرنا ہے۔