پاکستان مسئلہ کشمیر کا سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل ضروری: شہباز شریف پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق منصفانہ اور پرامن حل ضروری ہے۔