صحت برطانوی ڈاکٹر، جن کی ’حیاتیاتی عمر اصل عمر سے 30 سال کم ہے‘ ڈاکٹر الکا پٹیل بتاتی ہیں کہ ان کا روزمرہ معمول کیا ہے اور کن صحت کے کن اصولوں کے مطابق زندگی گزارتی ہیں۔