صحت کوریا: سویٹ ڈشز میں چیونٹیوں کے استعمال پر ریستوران کو سزا کا سامنا ریستوران کے مالک نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے اپنی سویٹ ڈشز کا ذائقہ بڑھانے کے لیے چیونٹیاں استعمال کیں۔
دنیا ٹرمپ کی ڈیڈ لائن کے بعد زیلنسکی کو سخت انتخاب کا سامنا امریکی صدر نے 27 نومبر تک ’روس نواز‘ امن منصوبہ قبول نہ کرنے کی صورت میں یوکرین کو ہتھیار اور انٹیلی جنس تک رسائی روکنے کی دھمکی دی ہے۔