ماحولیات ماحولیاتی کانفرنس کی دعوت نہ دینا قابل افسوس: افغان حکومت کوپ 30 کانفرنس پیر سے برازیل میں شروع ہو رہی ہے جس میں افغانستان کو چھوڑ کر دنیا بھر کے ممالک کے نمائندے شرکت کریں گے۔