پاکستان اسلام آباد خودکش حملے میں ملوث ’پورا سیل‘ پکڑا گیا: حکومت پاکستان حکومت پاکستان نے ایک بیان میں کہا کہ ٹی ٹی پی کی افغانستان میں موجود اعلیٰ قیادت ہر قدم پر اس نیٹ ورک کی رہنمائی کر رہی تھی۔