بلاگ ایک اور پاکیزہ، ڈیجیٹل جرم کی سماجی سزا ڈراما سیریل ’ایک اور پاکیزہ‘ محض ایک کہانی نہیں بلکہ ایک اجتماعی ضمیر اور شعور کو جھنجھوڑنے والی دستک ہے۔