پاکستان مذہبی جذبات کو تشدد کے لیے استعمال کی اجازت نہیں: فیلڈ مارشل فیلڈ مارشل عاصم منیر نے علما کو خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششوں سے بھی آگاہ کیا اور کہا کہ ’علما کا کردار انتہا پسندی کے خاتمے اور قومی اتحاد کے فروغ میں نہایت اہم ہے۔‘