دنیا وینزویلا میں کارروائی اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی: پاکستان کا سلامتی کونسل میں بیان پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں وینزویلا میں امریکی کارروائی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔