پاکستان ’پاک سعودی فریم ورک کا مقصد پاکستان کو ٹریڈ سرپلس ملک بنانا ہے‘ ریاض میں تعینات پاکستانی سفیر احمد فاروق نے اتوار کو کہا ہے کہ سعودی پاکستان اقتصادی فریم ورک کا مقصد پاکستان کو ٹریڈ سرپلس ملک بنانا ہے۔