نو منتخب سینیٹر عبدالسید کو امریکی صدر سے معاملات طے کرنے کے حوالے سے ساتھی ڈیموکریٹ ظہران ممدانی سے مشورے مل رہے ہیں، جو صدر کے ساتھ اچھے تعلقات برقرار رکھنے میں کامیاب رہے ہیں۔
نیویارک کی عدالت نے سکھ علیحدگی پسند رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کو قتل کروانے کی سازش کے جرم میں نکھل گپتا کو ساڑھے 19 برس قید کی سزا دی۔