سیاست جماعت اسلامی کا پیٹرولیم لیوی کے خلاف آج کراچی سے ’سپر لانگ مارچ‘ کا اعلان پیٹرولیم کے خلاف کراچی میں جاری دھرنا ختم کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ کہ بذریعہ ٹرین اسلام آباد لانگ مارچ کا آغاز ہوگا۔ خیبرپختونخوا، بلوچستان اور سندھ سے قافلے بھی شامل ہوں گے۔