ایشیا ایئر انڈیا طیارے کے پاکستان میں داخل ہونے کی تحقیقات: انڈیا ایئر انڈیا کی دہلی سے امرتسر جانے والی پرواز AI479 22 جون کو لینڈنگ کی تیاری کے دوران مختصر وقت کے لیے پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہو گئی تھی۔