ایشیا مقبوضہ مغربی کنارہ: اسرائیلی آباد کاروں کے ہاتھوں 2 مساجد نذر آتش فلسطینی اعداد و شمار کے مطابق غزہ جنگ کے آغاز سے اب تک مقبوضہ مغربی کنارے میں کم از کم 1,097 فلسطینی اسرائیلی فوج یا آبادکاروں کے ہاتھوں مارے جا چکے ہیں۔