پاکستان پاکستان کا ہائپرسونک بیلسٹک کا ’کامیاب‘ تجربہ آئی ایس پی آر کے مطابق میزائل جدید نیوی گیشن اور ایویونکس نظام سے لیس ہے، جو زیادہ درستگی سے اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔