پاکستان مالاکنڈ کے رسیلے پلئی مالٹے جنہیں بیرون ملک تحفے میں بھیجا جاتا ہے باغبان شہباز خان کا کہنا ہے کہ پاکستان بھر سے لوگ یہ منفرد اور ذائقے دار پلئی مالٹے خریدنے آتے ہیں اور انہیں تحفے کے طور پر بیرون ملک بھی بھیجا جاتا ہے۔