پاکستان کے پچھلے تینوں ادوار بھی کسی نہ کسی طرح موسمیاتی تبدیلیوں کی ہی زد میں آئے تھے لیکن کیا تاریخ کا یہ چوتھا دور بھی اپنے اختتام کی طرف گامزن ہے؟ سپارکو اور گوگل میپس تو یہی کہانی سنا رہے ہیں۔
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے ایک گاؤں کے نیچے سے گزرتی نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی سرنگ کے باعث چشمے سوکھنے لگے تو پانی کی کمی کی وجہ سے کئی گھرانے نقل مکانی پر مجبور ہو گئے۔