ملٹی میڈیا رمضان میں کوئٹہ کی سڑکوں پر لڈو کھیلتے کھلاڑی کوئٹہ میں یار دوست ماہ رمضان میں اکثر سحری تک تھڑوں اور سڑک کنارے لڈو کھیلتے وقت گزارتے ہیں۔
کرکٹ رمضان میں بھی کوئی کرکٹ نہیں پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ کرونا وائرس جیسی عالمی وبا کے پیش نظر ماہ رمضان میں کسی بھی قسم کی کرکٹ سرگرمی کے لیے این او سی جاری نہیں کیا جائے گا۔