قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کی ایک ذیلی کمیٹی نے کیمبرج انٹرنیشنل کی جانب سے رواں سال تین پرچوں کے افشا سے متعلق ابتدائی تحقیقات اور اقدامات کو تسلی بخش قرار دیا ہے۔
کیمبرج
وزارت اعلیٰ تعلیم کے تحت ایک اجلاس میں فیصلہ ہوا ہے کہ دوبارہ لیے جانے والے پرچوں کی فیس نہیں لی جائے گی۔