وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کیے جانے والے اعلامیہ کے مطابق ٹیکس تفصیلات کا لیک ہونا قانون کی خلاف ورزی ہے۔
بیرون ملک اثاثے
پاکستان ایک ایسا ملک بن گیا ہے جہاں ایماندار اور قابل آدمی کے لیے کام کرنا انتہائی مشکل ہو گیا ہے۔ ہر موقع پر ایسے لوگوں کو پیچھے دھکیلا جاتا ہے اس لیے کہ یہ لوگ موجودہ کرپٹ نظام کے لیے خطرہ ہوتے ہیں۔