کیا انسانی ترقی کے لیے ضروری ہے کہ نوجوان عورتیں اور مرد اس کے لیے اپنی زندگی کو قربان کر دیں۔ ان کی محنت سے جو سرمایہ پیدا ہوتا ہے اس سے اشرافیہ اور حکمراں طبقہ فائدے اٹھاتا ہے۔
پنجاب کے ضلع خانیوال سے تعلق رکھنے والے 33 سالہ فہیم اکرم پر پر گذشتہ ماہ فلوریڈا کی وفاقی گرینڈ جیوری نے فرد جرم عائد کی تھی۔ ان پر امریکی محکمہ ڈاک کو 12 کروڑ 60 لاکھ ڈالر سے زیادہ کا نقصان پہنچانے کا الزام ہے۔