پاکستان افغانستان میں فضائی حملوں میں 22 عسکریت پسند مارے گئے: پاکستان افغانستان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جانب سے کی گئی بمباری میں نو شہری جان سے گئے، جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
پاکستان راولپنڈی: گاڑی سے موٹرسائیکل گھسیٹنے والے ڈرائیور کی تلاش شمس آباد میں کار نے گاڑی اور موٹر سائیکل کو ٹکر ماری، پولیس کے مطابق ڈرائیور کی شناخت اور گرفتاری کے لیے تفتیش جاری ہے۔