پاکستان اسلام آباد: نواب آف بہاولپور فیملی کے 72 ہزار ڈالر کے نوادرات چوری، گھریلو ملازم گرفتار چوری ہونے والی اشیا میں چاندی کی تخت نما کرسی، چاندی کی سیڑھیاں، پیالے، سونے کی پلیٹیں اور مجسمے شامل ہیں۔
خواتین بلوچستان: تیر اندازی مقابلوں میں پہلی بار خواتین کی بھی شرکت جمعرات اور جمعے کو منعقدہ اس ٹورنامنٹ میں صوبے کے نو اضلاع سے خواتین اور مرد تیر اندازوں نے حصہ لیا۔