خواتین ’ایک کچوری، دو سموسہ‘: انڈیا میں خواتین کے نعرے وائرل یہ نعرے اب احتجاجی مقامات سے نکل کر سوشل میڈیا، بالخصوص انسٹاگرام ریلز، تک بھی پہنچ گئے ہیں۔
پاکستان نواب آف بہاولپور کے 72 ہزار ڈالر کے نوادرات چوری، ملازم گرفتار چوری ہونے والی اشیا میں چاندی کی تخت نما کرسی، چاندی کی سیڑھیاں، پیالے، سونے کی پلیٹیں اور مجسمے شامل ہیں۔