اٹلی کے جزیرے سسلی میں بگولے نے تباہی مچا دی جس سے مارسالا اور پیٹروسانو کے قصبے متاثر ہوئے۔
سہیل آفریدی نے اپنے ویڈیو پیغام میں پشاور کے عوام سے مارچ میں بھرپور شرکت کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ خیبر پختونخوا کے مستقبل کے فیصلے ’بند کمروں کے بجائے عوامی امنگوں کے مطابق ہونے چاہییں۔‘