پاکستان صدر نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی سے متعلق ایڈوائس پر دستخط کر دیے وفاقی کابینہ نے تجویز دی کہ صدر آئینی اختیار استعمال کرتے ہوئے خیبرپختونخوا میں آئین کے آرٹیکل 232 اور 234 کے تحت ایمرجنسی کا نفاذ کریں۔
ایشیا یوکرین میں ایک شخص روسی ڈرون گرنے کے واقعے میں محفوظ رہا یوکرین کے دارالحکومت کیئف کے پارک میں ایک شخص مبینہ روسی ڈرون گرنے کے واقعے میں بال بال بچ گیا۔