ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بابر اور رضوان نے پاکستان کو فائنل میں پہنچا دیا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل پر انڈپینڈنٹ اردو کی لائیو اپ ڈیٹس۔

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کو شکست دینے کے بعد پاکستانی کھلاڑیوں کے جشن کا انداز (آئی سی سی آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ)