اسحاق ڈار نے عمان کے وزیر خارجہ سے ملاقات کے موقعے پر کہا ’ہماری سوچ ایک جیسی ہے۔ ہمیں مسائل کے حل کے لیے اپنی بھرپور کوششیں کرنی چاہییں کیونکہ اس سے ہمیں آگے بڑھنے میں مدد ملے گی۔‘
گلشن فلک ناز میں پانچ لاشیں ملیں، مبینہ خط میں مالی مشکلات اور خاندانی شکوؤں کا ذکر، پولیس کی تحقیقات جاری۔