نانا پاٹیکر سے پہلے فلم کامیاب ہونے کی نشانی یہ ہوتی تھی کہ شو ٹوٹنے کے بعد لوگ سینیما سے اسی فلم کے گانے گاتے باہر نکلیں ۔۔۔ پورے پورے ڈائیلاگ دیکھنے والا یاد کرے، کاپی کرے، یہ آغا حشر کے لیے سنا تھا یا اپنے ٹائم میں صرف اس ایک اداکار کے لیے دیکھا۔
وزیر دفاع خواجہ آصف کے مطابق سعودی عرب کے ساتھ معاہدوں میں فوج نے ’اہم قائدانہ کردار‘ ادا کیا۔