پاکستان کراچی سے روہڑی: ریلوے ایم ایل ون منصوبہ جنوری سے شروع ہونے کا امکان پہلے مرحلہ میں کراچی سے روہڑی سیکشن پر ریلوے کے مین لائن ون منصوبے کا سنگ بنیاد جنوری میں رکھا جائے گا۔
صحت لاہور: حادثے کے بعد ہسپتال پہنچنے تک فرسٹ ایڈ آگاہی کیسے لی جاسکتی ہے؟ پنجاب حکومت نے ایمبولینس گاڑی پہنچنے تک حادثہ متاثرین کی جان بچانے کے لیے ضروری اقدامات سے متعلق آگہی سروس شروع کر دی ہے۔