امریکہ نے مطلوب ملزم فہیم اکرم کی گرفتاری میں مدد پر ایک لاکھ ڈالر انعام کا اعلان کر رکھا تھا۔
وزیرِ دفاع کا کہنا ہے کہ مستقل حکمرانی بیوروکریسی کے پاس ہے۔ بیوروکریٹس کی دوہری شہریت اور بیرونِ ملک رقوم کی منتقلی پر سوالات اٹھانے کے بعد انڈپینڈنٹ اردو سے گفتگو۔