بین الاقوامی انٹیلی جنس ادارے کی اطلاع پر سائبر کرائم ایجنسی کی کارروائی، بچی چھ ماہ سے غیر معمولی آن لائن سرگرمیوں میں مصروف تھی۔
بی جے پی حکومت کو ایک اور مصیبت نے آن گھیرا ہے۔ وفاقی وزیر ہردیپ سنگھ سوری کی جیفری ایپسٹین کے ساتھ فوٹو وائرل ہونے کے بعد ایسا لگ رہا ہے کہ گیانیش کمار کے ساتھ ہردیپ سنگھ سوری کی بھی شامت آچکی ہے۔