پالیسی میں الیکٹرک گاڑیوں کی فنانسنگ بڑھانے کی تجویز، موٹر ڈیلرز کے مطابق ٹیکس میں کمی کے ساتھ مقامی پیداوار اور چارجنگ کی سہولتوں پر بھی توجہ ضروری ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے تباہ کن زلزلے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع اور لوگوں کے زخمی ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہر ممکن مدد فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔