بڑے ملکوں نے چاند تک پہنچنے کی دوڑ میں اربوں ڈالر پھونک دیے، پھر مریخ کا رخ کیا، اُدھر افریقہ میں فوٹوگرافر بھوک سے مرتے ہوئے بچے کے سر پہ منڈلاتے گدھ کی فوٹوئیں بناتے رہے۔
نئی دہلی میں پاکستان ٹی وی ڈیجیٹل سے بات چیت میں وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک نے کہا کہ پاکستان نے انڈیا کو اپنی آئندہ تقریبات میں شرکت کی دعوت دی ہے۔