بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کے صدر منظور رند کا کہنا ہے کہ میڈیا مالکان ٹی وی، سوشل میڈیا اور اخبارات تینوں ذرائع سے آمدن حاصل کر رہے ہیں، لیکن میڈیا ورکرز کو لیبر قوانین کے تحت مقرر کردہ 40 ہزار روپے ماہانہ کم از کم اجرت بھی ادا نہیں کی جا رہی۔
مصدق ملک نے مؤقف اختیار کیا کہ محض زبانی باتوں اور شواہد کے فقدان کے باعث بہت سے مسائل حل نہیں ہو پاتے۔