انڈیا میں حزب اختلاف کی جماعتوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دہلی پر 25 فیصد محصول عائد کرنے کے اعلان کو وزیراعظم نریندر مودی حکومت کی سفارتی ناکامی قرار دیا ہے۔
دنیا
اقوام متحدہ کی حمایت یافتہ اس تنظیم نے کہا کہ ’غزہ میں قحط کی بدترین ممکنہ صورت حال اب حقیقت بن چکی ہے۔‘