یہ نام مشہد کے بہشت رضا قبرستان میں قبروں کی تصاویر کا جائزہ لینے، مقتولین کے اہل خانہ اور رشتہ داروں سے بات کرکے اور عینی شاہدین کے بیانات اور مقامی ذرائع سے حاصل کردہ معلومات کا موازنہ کرکے جمع کیے گئے۔
انڈین سول ایوی ایشن ریگولیٹر کے مطابق پائلٹ 22 جون کی رات غیر ارادی طور پر کچھ دیر کے لیے پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہو گیا۔