نئی دہلی میں پاکستان ٹی وی ڈیجیٹل سے بات چیت میں وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک نے کہا کہ پاکستان نے انڈیا کو اپنی آئندہ تقریبات میں شرکت کی دعوت دی ہے۔
انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں سری نگر سے رکن پارلیمان آغا روح اللہ نے تین نومبر کو ایک جلسے کے دوران اپنے استعفے کا اعلان کیا اور اپنی جماعت سمیت مرکز میں برسراقتدار بی جے پی حکومت کو بھی شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔