امریکی صدر ٹرمپ نے ایئر فورس ون میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’ہم بہت سنجیدگی سے اس معاملے کو دیکھ رہے ہیں۔ فوج اس کا جائزہ لے رہی ہے اور ہم کچھ بہت سخت اقدامات پر غور کر رہے ہیں۔‘
ایشیا
2003 میں شائع ہونے والی امریکی مصنف جیمز لین کی تحریر کردہ کتاب میں سترہویں صدی کے جنگجو بادشاہ چھترپتی شیواجی کے بارے میں بعض ’غیر تصدیق شدہ بیانات‘ شامل تھے، جس پر شدید عوامی ردعمل سامنے آیا۔