ایشیا ’ہم صرف دعا کر سکتے ہیں‘: افغانستان میں غذائی قلت کے شکار بچوں کی پریشان مائیں افغانستان میں چار لاکھ بچے غذائی قلت کا شکار جن کے والدین بچوں کو بھوک سے بچانے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔
ایشیا ایرانی سرکاری عہدیدار کی احتجاج میں 2000 اموات کی تصدیق: روئٹرز یہ پہلا موقع ہے کہ ایرانی حکام نے دو ہفتوں سے جاری ملک گیر بدامنی میں اتنی بڑی تعداد میں اموات کا اعتراف کیا ہے۔